پاکستان میں بارش اوربرفباری کا آغاز ہو گیا، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اسلام آباد(آن لائن ) گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر ہفتے کے روز برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ وادی لیپا آزاد کشمیر میں طویل خشک سالی کے بعد پہاڑوں… Continue 23reading پاکستان میں بارش اوربرفباری کا آغاز ہو گیا، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی