معروف ماڈل مہرین سید کواہم سرکاری ادارے نے سرپرائز دیدیا
لاہور ( این این آئی) معروف ماڈل مہرین سید انکم ٹیکس کی مد میں 8لاکھ 33ہزار روپے کی نادہندہ نکلیں،ایف بی آر نے ایم سی بی گلبرگ برانچ میں انٹرنیشنل فیشن اکیڈمی کی ڈائریکٹر اور ٹاپ ماڈل مہرین سید کے اکاؤنٹس منجمد کر کے ریکوری کر لی ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی… Continue 23reading معروف ماڈل مہرین سید کواہم سرکاری ادارے نے سرپرائز دیدیا