منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

صرف ناک ڈھانپنے والے کورونا ماسک تیزی سے مقبول، طبی ماہرین کا ردعمل بھی آگیا

datetime 5  فروری‬‮  2022

صرف ناک ڈھانپنے والے کورونا ماسک تیزی سے مقبول، طبی ماہرین کا ردعمل بھی آگیا

سئیول(این این آئی) کووڈ 19 کی وبا سے بچنے کے لیے منہ اور ناک کو سختی سے ڈھانپنا ہوتا ہے لیکن بالخصوص جنوبی کوریا میں اسے کورونا ماسک فروخت ہورہے ہیں جو ایک پٹی کی صورت میں محض ناک کو ہی ڈھانپتے ہیں جنہیں کوسک کا نام دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کوریائی زبان میں… Continue 23reading صرف ناک ڈھانپنے والے کورونا ماسک تیزی سے مقبول، طبی ماہرین کا ردعمل بھی آگیا

سعودی سائنسدان نے نزلہ وزکام سے بچانے والا ماسک تیار کرلیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی سائنسدان نے نزلہ وزکام سے بچانے والا ماسک تیار کرلیا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے شاہ سعود یونیورسٹی سے ملحقہ کالج آف میڈیسن میں آواز اور تقریر کی دوا کے پروفیسر خالد المالکی نے ایک ایسا ماسک تیار کیا ہے جسے منہ کو سردی سے بچانے کے ساتھ نزلہ وزکام سے محفوظ رکھنے میں بھی مدد ملے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ٹی وی… Continue 23reading سعودی سائنسدان نے نزلہ وزکام سے بچانے والا ماسک تیار کرلیا

کپڑے کے ماسک اور سرجیکل ماسک میں کیا فرق ہے؟ محققین نے بتا دیا

datetime 30  مئی‬‮  2021

کپڑے کے ماسک اور سرجیکل ماسک میں کیا فرق ہے؟ محققین نے بتا دیا

اسلام آباد(یواین پی) ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی کہ کپڑے کے ماسک کووڈ 19 سے تحفظ دینے میں سرجیکل ماسکس جتنے ہی مؤثر ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ 3 تہوں والے کپڑے کے ماسک اگر اچھی طرح فٹ ہوں تو سرجیکل… Continue 23reading کپڑے کے ماسک اور سرجیکل ماسک میں کیا فرق ہے؟ محققین نے بتا دیا

ماسک نہ پہننے پر نوجوان کے ہاتھ پیروں میں کیلیں ٹھونک دی گئیں

datetime 27  مئی‬‮  2021

ماسک نہ پہننے پر نوجوان کے ہاتھ پیروں میں کیلیں ٹھونک دی گئیں

نئی دہلی (آن لائن )بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی میں ایک شخص کو ماسک نہ پہننے پر انسانیت سوز سزا دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس شخص کے پیروں اور ہاتھوں میں سزا کے طور پر کیلیں ٹھونک دی گئیں۔ متاثرہ لڑکے کی والدہ کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے… Continue 23reading ماسک نہ پہننے پر نوجوان کے ہاتھ پیروں میں کیلیں ٹھونک دی گئیں

ماسک نہ پہننے پر لاہور میں پہلا مقدمہ درج‎‎

datetime 28  مارچ‬‮  2021

ماسک نہ پہننے پر لاہور میں پہلا مقدمہ درج‎‎

لاہور، اسلام آباد (این این آئی)لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور ماسک نہ پہننے پر پہلی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔شہری محمد جاوید کیخلاف ماسک نہ پہننے پر تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر پنجاب وبائی امراض کنٹرول آرڈیننس 2020 کی دفعات کے… Continue 23reading ماسک نہ پہننے پر لاہور میں پہلا مقدمہ درج‎‎

اسلام آباد میں سختیاں بڑھادی گئیں ماسک نہ پہننے پر کتنا جرمانہ اور سزا ہوسکتی ہے؟جانئے

datetime 31  مئی‬‮  2020

اسلام آباد میں سختیاں بڑھادی گئیں ماسک نہ پہننے پر کتنا جرمانہ اور سزا ہوسکتی ہے؟جانئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام عوامی جگہوں پر ماسک پہننا،منہ ڈھانپنا اب لازم قراردیدیاگیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مارکیٹس،عوامی مقامات مساجد،پبلک ٹرانسپورٹ،لاری اڈہ،گلیوں،سڑکوں، دفاتر میں چیکنگ ہوگی۔ مجسٹریٹ تین ہزار تک جرمانے اور دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت جیل بھی بھیجا جا سکتا ہے۔دوسری جانب ڈی سی حمزہ شفقات… Continue 23reading اسلام آباد میں سختیاں بڑھادی گئیں ماسک نہ پہننے پر کتنا جرمانہ اور سزا ہوسکتی ہے؟جانئے

سڑ ک کنارے بکنے والے ماسک ہرگز مت خریدیں کیونکہ یہ۔۔۔!!! کورونا ٹاسک فورس کے ممبرنے عوام کو متنبہ کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2020

سڑ ک کنارے بکنے والے ماسک ہرگز مت خریدیں کیونکہ یہ۔۔۔!!! کورونا ٹاسک فورس کے ممبرنے عوام کو متنبہ کردیا

لاہور(این این آئی) وفاقی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی بنائی گئی کورونا ٹاسک فورس کے ممبر پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا کے پیش نظر حالیہ اعداد و شمار اور مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ ہے اور ضرورت اس امر کی… Continue 23reading سڑ ک کنارے بکنے والے ماسک ہرگز مت خریدیں کیونکہ یہ۔۔۔!!! کورونا ٹاسک فورس کے ممبرنے عوام کو متنبہ کردیا

پاکستان سے 2 کروڑ ماسک سمگل کرنے کے الزامات، وزارت صحت نے سپریم کورٹ میں اور ہی کہانی بیان کردی

datetime 20  اپریل‬‮  2020

پاکستان سے 2 کروڑ ماسک سمگل کرنے کے الزامات، وزارت صحت نے سپریم کورٹ میں اور ہی کہانی بیان کردی

اسلام آباد (این این آئی)وزارت صحت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ ملک سے دو کروڑ ماسک سمگل کرنے کا الزامات بے بنیاد ہیں۔ جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیاگیاکہ صرف 35 لاکھ ماسک چین کی حکومت کی درخواست پر پانچ چینی کمپنیوں کو ایکسپورٹ کئے گئے… Continue 23reading پاکستان سے 2 کروڑ ماسک سمگل کرنے کے الزامات، وزارت صحت نے سپریم کورٹ میں اور ہی کہانی بیان کردی

ہسپتال سے 3ماسک چوری کرنے والے برطانوی شہری کو 3ماہ قید

datetime 9  اپریل‬‮  2020

ہسپتال سے 3ماسک چوری کرنے والے برطانوی شہری کو 3ماہ قید

لندن( آن لائن )برطانیہ کی ایک مقامی عدالت نے ایک 34 سالہ شخص کو اسپتال سے تین ماسک چوری کرنے کے الزام میں 12 ہفتے قید کی سزا سنائی ہے۔ ملزم کو ہرماسک پرایک ایک ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی میٹروپولیٹن پولیس گذشتہ اتوار ایک 34 سالہ شخص جس کی شناخت… Continue 23reading ہسپتال سے 3ماسک چوری کرنے والے برطانوی شہری کو 3ماہ قید

Page 1 of 2
1 2