مسلم خواتین کی نیلامی کرنے والی ایپ کی ماسٹر مائنڈ لڑکی گرفتار
نئی دہلی (این این آئی)معروف مسلم خواتین کی نیلامی کرنے والی ایپ بلی بائی کی ماسٹر مائنڈ لڑکی کو بھارتی ریاست اتر اکھنڈ سے گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ایپ کیس کی تحقیقات شروع ہوتے ہی اس گینگ کے کئی ارکان نے اپنے موبائل بند کرلیے تھے لیکن رودر پور کی آدرش… Continue 23reading مسلم خواتین کی نیلامی کرنے والی ایپ کی ماسٹر مائنڈ لڑکی گرفتار