پاکستان نے اپنا نقصان چھپانے کیلئے کس ملک سے ایف سولہ طیارہ لیا؟بھارت کوامریکہ کی تردید کے بعد شدید شرمندگی کاسامنا،ایک اور مضحکہ خیز دعویٰ کردیا
واشنگٹن(ان لائن) امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی طیارہ گرانے اور بالاکوٹ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے ثبوت پیش کرنے میں ناکامی کے سنگین سیاسی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔مائیکل کوگلمین ایک ماہر ہیں اور واشنگٹن کے وڈ رو ولسن سینٹر سے منسلک ہیں جس… Continue 23reading پاکستان نے اپنا نقصان چھپانے کیلئے کس ملک سے ایف سولہ طیارہ لیا؟بھارت کوامریکہ کی تردید کے بعد شدید شرمندگی کاسامنا،ایک اور مضحکہ خیز دعویٰ کردیا