ہفتہ‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2024 

معروف اداکارہ کو پی ٹی آئی میں بڑا عہدہ مل گیا

datetime 30  جون‬‮  2022

معروف اداکارہ کو پی ٹی آئی میں بڑا عہدہ مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف میں معروف اداکارہ لیلیٰ زبیری کو اہم عہدہ مل گیا، تحریک انصاف کی ویمن ونگ کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا جس میں کہا گیا کہ لیلیٰ زبیری کا وومن ونگ کی ممر بننے کے بعد پی ٹی آئی کے سینٹرل آفس سے عوام کے لئے خان صاحب کی… Continue 23reading معروف اداکارہ کو پی ٹی آئی میں بڑا عہدہ مل گیا

اداکاری سکھانے کا باقاعدہ کوئی ادارہ نہ ہونے کے باوجود نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے : لیلیٰ زبیری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

اداکاری سکھانے کا باقاعدہ کوئی ادارہ نہ ہونے کے باوجود نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے : لیلیٰ زبیری

لاہور(این این آئی)سینئراداکارہ لیلیٰ زبیری نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں اداکاری سکھانے کیلئے باقاعدہ کوئی ادارہ موجودنہیں لیکن اس کے باوجوداور فلم اور ڈرامہ انڈسٹری میں نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے،ملک کے تمام شہروں میں اکیڈیمیزبنا کر سینئرزکے تجربے سے استفادہ کرناچاہیے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ان اکیڈیمیز میں اداکاری کے… Continue 23reading اداکاری سکھانے کا باقاعدہ کوئی ادارہ نہ ہونے کے باوجود نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے : لیلیٰ زبیری

لیلیٰ زبیری نے اپنا وزن 15پونڈ کم کر کے خود کو مزید سمارٹ اور خوبصورت بنا لیا

datetime 17  اپریل‬‮  2019

لیلیٰ زبیری نے اپنا وزن 15پونڈ کم کر کے خود کو مزید سمارٹ اور خوبصورت بنا لیا

لاہور ( این این آئی)ٹی وی کی معروف اداکارہ لیلیٰ زبیری نے اپنا وزن 15پونڈ کم کر کے خود کو مزید سمارٹ اور خوبصورت بنا لیا ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ لیلیٰ زبیری اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشانی سے دوچار تھیں اب انہوں نے اپنے وزن پر کنٹرول کر لیا ہے ۔انہوں نے… Continue 23reading لیلیٰ زبیری نے اپنا وزن 15پونڈ کم کر کے خود کو مزید سمارٹ اور خوبصورت بنا لیا

نوجوان نسل کے پاس خود کو منوانے کے بے شمار پلیٹ فارم اور مواقع موجود ہیں‘ لیلیٰ زبیری

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

نوجوان نسل کے پاس خود کو منوانے کے بے شمار پلیٹ فارم اور مواقع موجود ہیں‘ لیلیٰ زبیری

لاہور( شوبز ڈیسک)سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں شوبز میں آنا بڑا کٹھن اور مشکل کام ہوتا تھا لیکن موجودہ دور میں بے پناہ آسانیاں ہیں،میں نے اپنے فنی کیرئیر میں نیک نیتی اور بھرپور لگن سے کام کیا اور میرے رب نے مجھے بے پناہ کامیابیوں سے نوازا ہے… Continue 23reading نوجوان نسل کے پاس خود کو منوانے کے بے شمار پلیٹ فارم اور مواقع موجود ہیں‘ لیلیٰ زبیری

ہمارے دور میں شوبز میں آنا بڑا کٹھن اور مشکل کام ہوتا تھا ،آج بے پناہ آسانیاں ہیں ‘ لیلیٰ زبیری

datetime 23  جون‬‮  2018

ہمارے دور میں شوبز میں آنا بڑا کٹھن اور مشکل کام ہوتا تھا ،آج بے پناہ آسانیاں ہیں ‘ لیلیٰ زبیری

لاہور(شوبز ڈیسک)سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے کہا ہے کہ تیس سال کے فنی سفر میں بے پناہ کامیابیاں سمیٹی ہیں اور یہ سب میرے رب کی خاص عنایت اور کرم ہے ،ہمارے دور میں شوبز میں آنا بڑا کٹھن اور مشکل کام ہوتا تھا لیکن موجودہ دور میں بے پناہ آسانیاں ہیں ۔ ایک انٹر… Continue 23reading ہمارے دور میں شوبز میں آنا بڑا کٹھن اور مشکل کام ہوتا تھا ،آج بے پناہ آسانیاں ہیں ‘ لیلیٰ زبیری