نرینہ اولاد سے محروم شخص پر اللہ نے کرم کر دیا، 15 سالہ لڑکی لڑکا بن گئی
شنکیاری(این این آئی) محلہ پنجمیرال کے رہائیشی سعید الرحمن کی چھ بیٹیوں میں سے 15 سالہ مناھل لڑکی سے لڑکا بن کر انعام بن گئی۔گھر میں شادیانے۔والد کے مطابق کچھ عرصہ قبل بیٹی کے داڑھی اور مونچھیں نکل آئیں جس پر اسکا علاج شروع کردیا گیا جومانسہرہ سے شروع ہوکر لاھور پہنچا۔ جہاں ڈاکڑوں نے… Continue 23reading نرینہ اولاد سے محروم شخص پر اللہ نے کرم کر دیا، 15 سالہ لڑکی لڑکا بن گئی