فلسطینی تجزیہ نگار نے عمران خان کو موجودہ دور کا ارطغرل قرار دے دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے تجزیہ نگار جلال الفرہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ مہربانی کرکے میرے یہ الفاظ پوری دنیا کو سنا اور دکھا دیں، انہوں نے کہا کہ میں عمران خان کو ایک بات بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے آپ کو ایک لقب دیا… Continue 23reading فلسطینی تجزیہ نگار نے عمران خان کو موجودہ دور کا ارطغرل قرار دے دیا