پی پی کے سینئر رہنما جونہی فردوس عاشق کو منانے پہنچے تو کیا کام ہو گیا ؟
سیالکوٹ(این این آئی)سابق وفاقی وزیرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی نے مجھے 4 سال تک لاوارث چھوڑے رکھا غیروں کومیری اہمیت کا اندازہ ہے تاہم اپنوں نے غیروں جیسا سلوک کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب منظور وٹو اور سینئر رہنما قیوم سومرو نے سابق وفاقی وزیرفروس عاشق اعوان سے رابطہ کرکے… Continue 23reading پی پی کے سینئر رہنما جونہی فردوس عاشق کو منانے پہنچے تو کیا کام ہو گیا ؟