غمگین فلمیں دیکھنا صحت کیلئے انتہائی تباہ کن کارنیل فوڈ اینڈ برانڈ لیب کی تحقیق میں ہوشربا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آنسو بہانے پر مجبور کرنے والی یا دکھی فلمیں کئی لوگوں کو اچھی لگتی ہیں مگر یہ انسان کے جسمانی وزن کے لیے انتہائی تباہ کن ثابت ہوتی ہیں ،یہ دعویٰ ایک تحقیق کے دوران سامنے آیا ہے۔کارنیل فوڈ اینڈ برانڈ لیب کی تحقیق کے مطابق جذباتی و اداس کردینے والی فلموں… Continue 23reading غمگین فلمیں دیکھنا صحت کیلئے انتہائی تباہ کن کارنیل فوڈ اینڈ برانڈ لیب کی تحقیق میں ہوشربا انکشاف