’’غریب ہوںصاحب ! صبر کا اچھا امتحان لے رہے ہو ‘‘ راشن چاہیے تو ریس لگاو گاڑی کو پکڑ کر دکھاو،امیر زادوں نے غربت کا مذاق بنا دیا،راشن کیلئے لوگوں کی دوڑیں لگوادیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈائون سے غریب اور دیہاڑی دار طبقہ بری طرح سے متاثر ہے انہیں راشن لینے میں کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ حکومت اور مخیر حضرات کی جانب سےامداد کا سلسلہ جاری ہے ۔ تاہم اس حوالے سے ایک ویڈیو… Continue 23reading ’’غریب ہوںصاحب ! صبر کا اچھا امتحان لے رہے ہو ‘‘ راشن چاہیے تو ریس لگاو گاڑی کو پکڑ کر دکھاو،امیر زادوں نے غربت کا مذاق بنا دیا،راشن کیلئے لوگوں کی دوڑیں لگوادیں