پاکستان میں عید الاضحی کب ہوگی؟اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں عید الاضحی کب ہوگی؟اعلان کردیاگیا،محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں عید الاضحی 12 اگست بروز پیرکو ہونے کا امکان ہے۔ذی الحج کے مہینے کا چاند 2 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش یکم اور… Continue 23reading پاکستان میں عید الاضحی کب ہوگی؟اعلان کردیاگیا