عمران خان حکومت نے اہم وفاقی وزیر کا 115ارب کرپشن سکینڈل سامنے لانیوالے افسر کو عہدے سے ہٹا دیا
اسلام آباد(آن لائن) کرپشن ،بددیانتی اور قومی خزانہ لوٹنے والوں کیخلاف علم جہاد بلند کرنے والی حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب،سیکرٹری مواصلات اور وزیر مواصلات مراد سعید کیخلاف115ارب روپے کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑنے والے ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ کو عہدے سے الگ کردیا۔ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ اخلاق احمد پر الزام تھا کہ انہوں نے… Continue 23reading عمران خان حکومت نے اہم وفاقی وزیر کا 115ارب کرپشن سکینڈل سامنے لانیوالے افسر کو عہدے سے ہٹا دیا