عراق میں سائرون کی قیادت میں سب سے بڑا پارلیمانی اتحاد تشکیل
بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے طویل جوڑ توڑ کے بعد سائرون گروپ کی قیادت میں ایک نیا پارلیمانی اتحاد قائم کیا گیا ہے۔عراق کے سرکاری خبر رساں اداروں کے مطابق نئے پارلیمانی اتحاد میں شامل ہونیوالے ارکان پارلیمنٹ کی تعداد 177 ہوگئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سائرون کی قیادت میں… Continue 23reading عراق میں سائرون کی قیادت میں سب سے بڑا پارلیمانی اتحاد تشکیل