سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوسکتا ہے یا نہیں؟بڑے سوال کا بڑا جواب مل گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری نے کہا کہ فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچانے والے سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوسکتا ہے۔ سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کامران مرتضیٰ… Continue 23reading سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوسکتا ہے یا نہیں؟بڑے سوال کا بڑا جواب مل گیا