ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مفتی عبیداللہ عفیف انتقال کر گئے
لاہور(این این آئی) مرکزی جمعیت اہلحدیث کے رہنماممتاز عالم دین شیخ الحدیث مفتی عبیداللہ عفیف 85برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔مرحوم ملک کے بڑے دینی مدارس میں 50سال بخاری شریف کے استاد رہے، ان کے ہزاروں شاگرد ملک وبیرون ملک دینی خدمات انجام دے رہے ہیں۔مرکزی امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر،ناظم اعلی سینیٹر حافظ… Continue 23reading ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مفتی عبیداللہ عفیف انتقال کر گئے