بدھ‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2024 

شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کی شاہ سلمان سے اختلاف کی تردید

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کی شاہ سلمان سے اختلاف کی تردید

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی شہزادے احمد بن عبدالعزیز نے اپنے بھائی شاہ سلمان سے اختلاف کی تردیدکرتے ہوئے سعودی شاہی خاندان میں اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ احمد نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں ان کے خطاب کے بیان کی غلط تشریح کی گئی۔واضح رہے کہ… Continue 23reading شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کی شاہ سلمان سے اختلاف کی تردید