جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کی دوسری بڑی ایئرلائن کا آپریشن مکمل بند ، ہزاروں ملازمین فارغ

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کی دوسری بڑی ایئرلائن کا آپریشن مکمل بند ، ہزاروں ملازمین فارغ

لاہور(اے این این)شاہین ایئرلائن نے لاہور سمیت ملک بھر سے اپنا آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا جس کی وجہ سے ساڑھے پانچ ہزار سے زائد پائلٹ، ایئرہوسٹس ،ورکروں اور ٹیکنیکل اسٹاف ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔پاکستان کی دوسری بڑی ایئر لائن شاہین ایئر لائن کا ملک بھر سے فضائی آپریشن مکمل طور… Continue 23reading پاکستان کی دوسری بڑی ایئرلائن کا آپریشن مکمل بند ، ہزاروں ملازمین فارغ

اس کمپنی کے جہازوں کو پاکستانی ائیرپورٹس پر لینڈ نہ ہونے دیا جائےکیونکہ۔۔ سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2018

اس کمپنی کے جہازوں کو پاکستانی ائیرپورٹس پر لینڈ نہ ہونے دیا جائےکیونکہ۔۔ سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہین ائیر لائن کے اثاثوں کی تفصیلات طلب، سپریم کورٹ نے ملازمین کی تنخواہ ادا نہ کرنے پر پاکستانی ائیرپورٹس پر فضائی کمپنی کے جہاز لینڈ نہ ہونے دینے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج شاہین ائیر لائن کے ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق کیس کی… Continue 23reading اس کمپنی کے جہازوں کو پاکستانی ائیرپورٹس پر لینڈ نہ ہونے دیا جائےکیونکہ۔۔ سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

ملازمین کو 5ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پاکستان کی معروف ائیر لائن کے ملک بھر میں تمام دفاتر سیل

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

ملازمین کو 5ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پاکستان کی معروف ائیر لائن کے ملک بھر میں تمام دفاتر سیل

کراچی (این این آئی)شاہین ایئرلائن کے خلاف سول ایوی ایشن اتھارٹی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی ہیڈآفس سمیت ملک بھر کے تمام دفاتر سیل کردئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے نجی پرواز شاہین ائیر لائن کے ملک بھر میں دفاتر کو سیل کردیاہے۔سول ایوی… Continue 23reading ملازمین کو 5ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پاکستان کی معروف ائیر لائن کے ملک بھر میں تمام دفاتر سیل

پی آئی اے کے بعد شاہین ائیر لائن نے بھی حاجیوں کو نہ بخشا،مسافر مشتعل ،ایسا کام کردیا کہ کراچی ائیر پورٹ کچھ اورہی منظر پیش کرنے لگا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

پی آئی اے کے بعد شاہین ائیر لائن نے بھی حاجیوں کو نہ بخشا،مسافر مشتعل ،ایسا کام کردیا کہ کراچی ائیر پورٹ کچھ اورہی منظر پیش کرنے لگا

کراچی(سی پی پی) جدہ سے کوئٹہ کی کنکٹنگ فلائٹ نہ ملنے پر حاجیوں نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شدید احتجاج کیا جس کے باعث فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے حجاج کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ لایا گیا جہاں سے انہیں شاہین ایئرلائن کی… Continue 23reading پی آئی اے کے بعد شاہین ائیر لائن نے بھی حاجیوں کو نہ بخشا،مسافر مشتعل ،ایسا کام کردیا کہ کراچی ائیر پورٹ کچھ اورہی منظر پیش کرنے لگا

کوششیں رنگ لے آئیں !چین میں پھنسے تمام پاکستانی لاہور پہنچ گئے

datetime 6  اگست‬‮  2018

کوششیں رنگ لے آئیں !چین میں پھنسے تمام پاکستانی لاہور پہنچ گئے

لاہور (آن لائن) چین میں پھنسے تمام پاکستانی گزشتہ شام چین سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ مقامی نجی ائیر لائنز کا طیارہ ان پاکستانیوں کو لینے کیلئے چین پہنچا واپس پاکستان آنے والے شہریوں میں مرد و خواتین سمیت بچے بھی شامل ہیں ۔ واضح رہے کہ واپس لاہور پہنچنے والے تمام پاکستانی گزشتہ آٹھ… Continue 23reading کوششیں رنگ لے آئیں !چین میں پھنسے تمام پاکستانی لاہور پہنچ گئے

چین میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات ختم نہ ہوئی نجی ائیر لائن نے چیف جسٹس کا حکم ہوا میں اڑا تے ہوئے کیا کام کر دیا؟

datetime 4  اگست‬‮  2018

چین میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات ختم نہ ہوئی نجی ائیر لائن نے چیف جسٹس کا حکم ہوا میں اڑا تے ہوئے کیا کام کر دیا؟

لاہور(آئی این پی) چین کے شہر گوانگ زو میں پھنسے مسافروں کو لانے کے لیے پرواز ایک بار پھر منسوخ کر دی گئی جس کے بعد ان کو ہوٹل واپس جانے کی ہدایت کر دی گئی۔ ترجمان شاہین ایئرلائن نے کہا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے طیارہ بھجوانے کے لیے انتظامات نہیں کیے۔ترجمان… Continue 23reading چین میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات ختم نہ ہوئی نجی ائیر لائن نے چیف جسٹس کا حکم ہوا میں اڑا تے ہوئے کیا کام کر دیا؟