شاہ نواز امیرکا سارہ انعام کے قتل کا اعتراف، طلاق دینے کا دعویٰ
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز نے اپنی پاکستانی نژاد کینیڈین بیوی سارہ انعام کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں طلاق دینے کا دعوی کیا۔ اسلام آباد پولیس نے پاکستانی نژاد کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں چالان سیشن کورٹ میں جمع کروا دیا… Continue 23reading شاہ نواز امیرکا سارہ انعام کے قتل کا اعتراف، طلاق دینے کا دعویٰ