امریکہ کا اہم اسلامی ملک پر میزائلوں سے حملہ ،ایرانی فوجیوں سمیت 16افراد ہلاک،درجنوں زخمی
دمشق(سی پی پی) شام کے شہر حمس کے فوجی اڈے پر مبینہ امریکی میزائل حملے کے نتیجے میں ایرانی فوجیوں سمیت16ہلاک اور 36زخمی ہوگئے جبکہ سینئر امریکی عہدیداروں نے شام میں سرکاری فوجی اڈوں پر امریکی حملوں کی تردید کردی۔برطانوی اخبار نے دعوی کیا کہ حمس کے ایئر بیس پر حملے کے نتیجے میں 16افراد… Continue 23reading امریکہ کا اہم اسلامی ملک پر میزائلوں سے حملہ ،ایرانی فوجیوں سمیت 16افراد ہلاک،درجنوں زخمی