ملک پر مسلط حکومت مردانہ ہے نہ زنانہ،ریاست مدینہ میں چرس خانے اور بنگ خانے نہیں مساجد اور مدارس آباد تھے،سینیٹر حافظ حمد اللہ کی حکومت پر چڑھائی
کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی ڈی ایم اور سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط حکومت نہ مردانہ ہے نہ زنانہ تاریخ ریاست مدینہ سے ناآشنا لوگوں سے ریاست مدینہ کا توقع نہیں ریاست مدینہ میں چرس خانے اور بنگ خانے نہیں مساجد اور مدارس… Continue 23reading ملک پر مسلط حکومت مردانہ ہے نہ زنانہ،ریاست مدینہ میں چرس خانے اور بنگ خانے نہیں مساجد اور مدارس آباد تھے،سینیٹر حافظ حمد اللہ کی حکومت پر چڑھائی