ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

جب ایک جج ہائی کورٹ کے دو معزز ججوں اور رجسٹرار کے سامنے رشوت لینے کا اعتراف کر لے اور بے چارگی سے کہے ’’سر یہ لوگ بڑے بے ایمان ہیں۔‘‘ اس جج کوصرف معطل کرنے پر چیف جسٹس خاموش کیوں ہیں؟ سینئر صحافی کا تجزیہ