وزیراعظم نے سی پیک اتھارٹی تحلیل کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے باضابطہ طور پرسی پیک اتھارٹی کو ختم کرنے کی منظوری دے دی جو چین کی رضامندی سے مشروط ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے اربوں ڈالر کے منصوبے پر تیزی سے عملدرآمد میں مدد ملے گی۔یہ فیصلہ 2ماہ قبل… Continue 23reading وزیراعظم نے سی پیک اتھارٹی تحلیل کرنے کی منظوری دیدی