سپیکر اسد قیصر کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے رابطہ،بڑے اقدام کی درخواست کردی،شہباز شریف نے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا
اسلام آباد (یوپی آئی) ضمنی مالیاتی بل پر سینیٹ کی سفارشات قومی اسمبلی کو موصول ہوگئی ہیں جس کے بعد ‘ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے رابطہ‘ اجلاس بلانے کیلئے اپوزیشن کی ریکوزیشن واپس لینے کی درخواست کردی۔ شہباز شریف نے دوسری جماعتوں سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا۔… Continue 23reading سپیکر اسد قیصر کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے رابطہ،بڑے اقدام کی درخواست کردی،شہباز شریف نے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا