شہید ہونے والے کان کن سپردخاک ، نماز جنازہ میں شریک افراد نے ”وزیر اعظم عمران خان مردہ باد” کے نعرے لگا دئیے
اسلام آباد،کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی، آن لائن)مچھ میں شہید ہونے والے 10کان کنوں کی نمازجنازہ ادا ئیگی کے بعد تدفین کردی گئی ،جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی ، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔شہدا کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے والوں نے”وزیراعظم مردہ باد اور… Continue 23reading شہید ہونے والے کان کن سپردخاک ، نماز جنازہ میں شریک افراد نے ”وزیر اعظم عمران خان مردہ باد” کے نعرے لگا دئیے