پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سونے کی فی تولہ قیمت حیران کن سطح تک پہنچ گئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

سونے کی فی تولہ قیمت حیران کن سطح تک پہنچ گئی

لاہور (آن لائن) لاہورشہر کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 900 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا۔ اس اضافے کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 87 ہزار 250 روپے جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 79 ہزار 797روپے دیکھنے میں آئی۔

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخ 6 سال کی بلند ترین سطح پر

datetime 22  جون‬‮  2019

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخ 6 سال کی بلند ترین سطح پر

نیویارک( آ ن لائن )امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخ 6 سال کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ امریکی سنٹرل بینک کی مانیٹری پالیسی اور مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے پر نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1396.34 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے… Continue 23reading امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخ 6 سال کی بلند ترین سطح پر

سونے کے خریداروں کے لئے زبردست خبر۔۔۔ قیمت میں کمی کا اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2019

سونے کے خریداروں کے لئے زبردست خبر۔۔۔ قیمت میں کمی کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) فی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200روپے اور171روپے کی کمی واقع ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4ڈالر کی کمی سے 1284ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب… Continue 23reading سونے کے خریداروں کے لئے زبردست خبر۔۔۔ قیمت میں کمی کا اعلان

مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں کمی

datetime 24  جنوری‬‮  2019

مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمتوں میں فی اونس 2 ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا البتہ مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ اور دس گرام کی قیمتیں کم ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 2 ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد فی اونس قیمت… Continue 23reading مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں کمی

سونے کی قیمتوں کی کمی کا اعلان : اب فی تو لہ سونا کتنے کا ملے گا ؟ بڑی خبر آگئی

datetime 14  جنوری‬‮  2019

سونے کی قیمتوں کی کمی کا اعلان : اب فی تو لہ سونا کتنے کا ملے گا ؟ بڑی خبر آگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 1288 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 روپے اور 358 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ نتیجے میں فی… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کی کمی کا اعلان : اب فی تو لہ سونا کتنے کا ملے گا ؟ بڑی خبر آگئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

datetime 7  جنوری‬‮  2019

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی دیکھے گئے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 1285 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔ عالمی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالرکی کمی ریکارڈ

datetime 24  مئی‬‮  2018

بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالرکی کمی ریکارڈ

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا150روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے… Continue 23reading بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالرکی کمی ریکارڈ

بین الاقوامی مارکیٹ میں اونس سوناکی قیمت میں مزید13ڈالر کی کمی، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ250روپے سستا ہوگیا

datetime 17  مئی‬‮  2018

بین الاقوامی مارکیٹ میں اونس سوناکی قیمت میں مزید13ڈالر کی کمی، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ250روپے سستا ہوگیا

کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعرات کو فی اونس سونے کی قیمت میں 13ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا250روپے سستا ہو گیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو بین… Continue 23reading بین الاقوامی مارکیٹ میں اونس سوناکی قیمت میں مزید13ڈالر کی کمی، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ250روپے سستا ہوگیا