پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گرفتار
بہاولپور (این این آئی)پنجاب کے ضلع بہاول پورسے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔بہاول پور پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ۔بہاول پور پولیس نے بتایا کہ گرفتار پی ٹی آئی کارکن کو 30 روز… Continue 23reading پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گرفتار