سود نے نوجوان کی زندگی لے لی، سود خور کے چنگل میں پھنسے نوجوان کی افسوسناک داستان
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں سود خور کے چنگل میں پھنسے نوجوان نے دلبرداشتہ اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا جسے اس کے آبائی گاؤں سپردخاک کر دیا گیا۔ زرائع کے مطابق شہر کے علااہ فیکٹری ایریا کی انور کالونی کا ندیم افضل پرانی لکڑی کا کاروبار کرتا جس نے نوید نامی شخص سے چند لاکھ… Continue 23reading سود نے نوجوان کی زندگی لے لی، سود خور کے چنگل میں پھنسے نوجوان کی افسوسناک داستان