سعودی عرب میں پہلا سینما گھرآج کھلے گا جانتے ہیں ٹکٹ کی قیمت کتنے ریال ہوگی؟
ریاض(سی پی پی) اے ایم سی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پہلے سینما گھر کا افتتاح بدھ کے روز 18 اپریل کو کرے گی ۔ مزید تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی کمپنی اے ایم سی نے ریاض کے کنگ عبداللہ مالیاتی مرکز میں سینما گھر کی تعمیر کا کام مکمل کر… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلا سینما گھرآج کھلے گا جانتے ہیں ٹکٹ کی قیمت کتنے ریال ہوگی؟