سانحہ کوٹ رادھا کشن کیس میں مجرمان کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
لاہور( آن لائن ) سانحہ کوٹ رادھا کشن کیس میں مجرمان کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا، لاہور ہائی کورٹ نے 5 مجرمان کی پھانسی کی سزائوں کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں۔تفصیلات کے مطابق سانحہ کوٹ رادھا کشن کیس میں پھانسی کی سزا پانے والے 8 مجرمان نے سزا کے خلاف لاہور… Continue 23reading سانحہ کوٹ رادھا کشن کیس میں مجرمان کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا