بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سانحہ مری پر پنجاب کے دو بڑے بیوروکریٹس کو بچالیا گیا ،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 20  جنوری‬‮  2022

سانحہ مری پر پنجاب کے دو بڑے بیوروکریٹس کو بچالیا گیا ،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور/اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)سینئر صحافی رانا عظیم نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ مری پر پنجاب کے دو بڑے بیوروکریٹس کو بچالیا گیا ہے، دوسری جانب سانحہ مری کی تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کردی ہے جس میں انکشاف… Continue 23reading سانحہ مری پر پنجاب کے دو بڑے بیوروکریٹس کو بچالیا گیا ،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

سانحہ مری،افسران واٹس ایپ پر چلتے رہے اور صورتحال کو سمجھ نہ سکے، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  جنوری‬‮  2022

سانحہ مری،افسران واٹس ایپ پر چلتے رہے اور صورتحال کو سمجھ نہ سکے، تہلکہ خیز انکشافات

لاہور/اسلام آباد(این این آئی)سانحہ مری کی تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کردی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ افسران واٹس ایپ پر چلتے رہے ۔سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ کے مندرجات کے مطابق تمام متعلقہ محکمو ں کی غفلت ثابت ہوئی ہے۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ افسران… Continue 23reading سانحہ مری،افسران واٹس ایپ پر چلتے رہے اور صورتحال کو سمجھ نہ سکے، تہلکہ خیز انکشافات

سانحہ مری کی رپورٹ پیش، کئی افسران معطل

datetime 19  جنوری‬‮  2022

سانحہ مری کی رپورٹ پیش، کئی افسران معطل

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکو سانحہ مری کی انکوائری رپورٹ پیش کردی گئی اور15افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیاگیاہے۔ان میں کمشنر راولپنڈی ڈویژن،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی،سی پی او،اے سی مری اوردیگر افسران شامل ہیں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے وزیراعلیٰ آفس میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ انکوائری کمیٹی کی سفارشات میں 15افسروں کو عہدوں سے ہٹا… Continue 23reading سانحہ مری کی رپورٹ پیش، کئی افسران معطل

سانحہ مری، متاثرہ افراد کی ریسکیو سے رابطے کی ریکارڈنگز مل گئیں

datetime 17  جنوری‬‮  2022

سانحہ مری، متاثرہ افراد کی ریسکیو سے رابطے کی ریکارڈنگز مل گئیں

لاہور(این این آئی)سانحہ مری کے سلسلے میں پنجاب ایمرجنسی سروسز ریسکیو کا غیر ذمہ دارانہ کردار سامنے آ گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ مری کے متاثرہ افراد کی ریسکیو سے رابطے کی ریکارڈنگز حاصل کر لی ہیں، شدید برف باری میں پھنسے 100 سے زائد افراد نے ریسکیو سے مدد مانگی تھی۔ذرائع کا… Continue 23reading سانحہ مری، متاثرہ افراد کی ریسکیو سے رابطے کی ریکارڈنگز مل گئیں

سانحہ مری،مشینری بھجوانے کے لیے وائرلیس سے متعدد پیغامات بھیجے جانے کا انکشاف

datetime 17  جنوری‬‮  2022

سانحہ مری،مشینری بھجوانے کے لیے وائرلیس سے متعدد پیغامات بھیجے جانے کا انکشاف

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ میں سانحہ مری سے قبل محکمہ ہائی وے کنٹرول کو مشینری بھجوانے کے لیے وائرلیس سے متعدد پیغامات بھیجے جانے سمیت متعدد انکشافات سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سانحہ مری سے متعلق کمیٹی کی ابتدائی تحقیقات کی رپورٹ سامنے آ گئی ہے، ذرائع نے بتایاکہ میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ… Continue 23reading سانحہ مری،مشینری بھجوانے کے لیے وائرلیس سے متعدد پیغامات بھیجے جانے کا انکشاف

مری، سڑک پر برف پھینک کر رقم بٹورنے والے ملزم کی ضمانت منظور

datetime 12  جنوری‬‮  2022

مری، سڑک پر برف پھینک کر رقم بٹورنے والے ملزم کی ضمانت منظور

مری (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)مری میں سڑکوں پر برف پھینک کر سیاحوں سے معاوضہ بٹورنے والے ملزم کی ضمانت منظور ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ملزم ثاقب عباسی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ نواز اشرف کی عدالت میں پیش کیا، ملزم کے وکیل کی جانب سے عدالت میں درخواست ضمانت دائر کی گئی تھی۔عدالت نے… Continue 23reading مری، سڑک پر برف پھینک کر رقم بٹورنے والے ملزم کی ضمانت منظور

حکومت کا سانحہ مری پر افسران کو معطل کرنے پر غور ، کن کن کی شامت آنیوالی ہے ؟نام سامنے آگئے

datetime 11  جنوری‬‮  2022

حکومت کا سانحہ مری پر افسران کو معطل کرنے پر غور ، کن کن کی شامت آنیوالی ہے ؟نام سامنے آگئے

لاہور، مری (این این آئی) پنجاب حکومت نے سانحہ مری پر افسران کو معطل کرنے پر غور شروع کردیا۔ پنجاب حکومت نے سانحہ مری پر افسران کو معطل کرنے پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق سانحہ مری پر راولپنڈی انتظامیہ، ڈی سی راولپنڈی محمد علی ، اے سی مری عمر مقبول ، سی پی… Continue 23reading حکومت کا سانحہ مری پر افسران کو معطل کرنے پر غور ، کن کن کی شامت آنیوالی ہے ؟نام سامنے آگئے

مری میں ملزمان سڑک پر برف بکھیر کر لوگوں کو کس طرح پھنسا رہے تھے ؟ مقدمہ درج ،حیران کن انکشاف 

datetime 11  جنوری‬‮  2022

مری میں ملزمان سڑک پر برف بکھیر کر لوگوں کو کس طرح پھنسا رہے تھے ؟ مقدمہ درج ،حیران کن انکشاف 

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)مری میں سڑک پر برف بکھیر کر سیاحوں کیلئے مشکلات پیدا کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، ایف آئی آر میں کہا گیاہے کہ ملزمان سڑک پر برف بکھیر کر گاڑیوں کو پھنسانے اور پھر مدد کیلئے پیسے لیتے تھے ، ملزمان سیاحوں سے چار… Continue 23reading مری میں ملزمان سڑک پر برف بکھیر کر لوگوں کو کس طرح پھنسا رہے تھے ؟ مقدمہ درج ،حیران کن انکشاف 

سانحہ مری ٗ سیاحوں سے زیادہ کرایہ لینے پر ایک ہوٹل سیل کردیا گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2022

سانحہ مری ٗ سیاحوں سے زیادہ کرایہ لینے پر ایک ہوٹل سیل کردیا گیا

راولپنڈی ، مری (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)مری میں طوفانی برفباری کے دوران سیاحوں سے زیادہ کرایہ طلب کرنے پر بعض ہوٹلوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سیاحوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے اور ان سے کرائے کی مد میں زیادہ رقم وصول کرنے پر ایک ہوٹل سیل کر دیا… Continue 23reading سانحہ مری ٗ سیاحوں سے زیادہ کرایہ لینے پر ایک ہوٹل سیل کردیا گیا

Page 1 of 2
1 2