سانحہ بیروت میں کس ملک کے 43شہری بھی لقمہ اجل بنے؟ حکام نے تصدیق کردی
دمشق(این این آئی)شامی رجیم نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ منگل کے روز پیش آنے والے سانحہ میں کم سے کم 43 شامی شہری ہلاک ہوئے ہیں تاہم یہ غیر حتمی تعداد بیروت میں شامی شہریوں کی اموات میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق بیروت میں قائم شامی سفارت خانے… Continue 23reading سانحہ بیروت میں کس ملک کے 43شہری بھی لقمہ اجل بنے؟ حکام نے تصدیق کردی