سارہ قتل کیس میں مزید پیشرفت، نکاح پرانی تاریخ میں رجسٹرڈ کرائے جانے کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)سارہ قتل کیس میں مزید پیش رفت کرتے ہوئے پولیس نے اہم کرداروں کو تفتیش میں شامل کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزم شاہنواز اور مقتولہ سارہ کے نکاح خواں مولوی غلام مرتضی، نکاح کے گواہان معتبر شاہ، سجاد اور بابر کو شامل تفتیش کرلیا گیا۔ واقعہ کے اہم کردار ملزم شاہنواز… Continue 23reading سارہ قتل کیس میں مزید پیشرفت، نکاح پرانی تاریخ میں رجسٹرڈ کرائے جانے کا انکشاف