سات سالہ بچی سے زیادتی،قصور میں پولیس کی فائرنگ سے کتنے افراد جاں بحق ہوئے اور کتنے زخمی ؟حتمی اعداد و شمار سامنے آگئے،انتہائی افسوسناک انکشافات
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سات سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعہ کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے چارافراد کو جنرل ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا ۔ سات سالہ بچی کے قتل کے خلاف احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس پر دھاوا بولے… Continue 23reading سات سالہ بچی سے زیادتی،قصور میں پولیس کی فائرنگ سے کتنے افراد جاں بحق ہوئے اور کتنے زخمی ؟حتمی اعداد و شمار سامنے آگئے،انتہائی افسوسناک انکشافات