غیرضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں اور ملک میں کرونا وائرس وباء کے پھیلائو کو روکنے کیلئے حکومت کا ساتھ دیں، زرتاج گل کا عوام کیلئے اہم پیغام
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ غیرضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں اور ملک میں کرونا وائرس وباء کے پھیلائو کو روکنے کیلئے حکومت کا ساتھ دیں، وزیر اعظم عمران خان ملک میں صحت کی سہولیات کے حوالے سے فکر مند ہیں اس… Continue 23reading غیرضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں اور ملک میں کرونا وائرس وباء کے پھیلائو کو روکنے کیلئے حکومت کا ساتھ دیں، زرتاج گل کا عوام کیلئے اہم پیغام