ڈبل اے کیٹگری انائونسرز، کمپیئرز کو 725روپے روزانہ ،مبینہ طور پر سفارش پر آنیوالوں کو 3ہزارروپے فی پروگرام ادائیگی ، ریڈیو پاکستان کا دہرا معیار سامنے آگیا
لاہور( این این آئی)ریڈیو پاکستان نے ڈیلی ویجز ملازمین کے کنٹریکٹ منسوخ کر دئیے گئے ۔ ریڈیوپاکستان کی انتظامیہ نے رواںمہینہ ختم ہونے سے پہلے ہی کنٹریکٹ منسوخ کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ 2016سے کنٹریکٹ ملازمین کی جبری طور پر ڈیوٹیاںبھی کم کی گئیں۔ مزیدبتایا گیا ہے کہ ڈبل اے کیٹگری انائونسرز، کمپیئرز… Continue 23reading ڈبل اے کیٹگری انائونسرز، کمپیئرز کو 725روپے روزانہ ،مبینہ طور پر سفارش پر آنیوالوں کو 3ہزارروپے فی پروگرام ادائیگی ، ریڈیو پاکستان کا دہرا معیار سامنے آگیا