رونا کتنی بڑی نعمت ہے، ماہرین نے بتادیا
ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کے طبی ماہرین کا کنہا ہے کہ ہفتے میں کم از کم ایک بار 15 منٹ تک رونے سے دماغی صلاحتیں بہتر ہوتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے ماہرین نے دماغی صلاحیتوں کو بہتر اور انسان کی ذہنی تناؤ سے نجات دلانے کے لیے تحقیق کی جس میں مختلف چیزوں پر… Continue 23reading رونا کتنی بڑی نعمت ہے، ماہرین نے بتادیا