روس : پیوٹن کی پنشن اصلاحات کے خلاف کمیونسٹ پارٹی کا شدید احتجاج
ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے کئی مراعات کے اعلان کے باوجود دارالحکومت ماسکو سمیت کئی شہروں میں ہزاروں افراد نے پنشن کے حوالے سے کی گئیں اصلاحات کے خلاف شدید احتجاج کیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو میں کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج میں ہزاروں افراد نے… Continue 23reading روس : پیوٹن کی پنشن اصلاحات کے خلاف کمیونسٹ پارٹی کا شدید احتجاج