بھارتی الیکشن سے قبل پلوامہ جیسا ایک اورحملہ ،بھارتی سیاسی جماعت کے سربراہ راج ٹھاکرے نے انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی
نئی دہلی(این این آئی) ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل مودی ایک اور پلوامہ جیسا حملہ کروا سکتے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے پٹھان کوٹ اور پلوامہ حملوں کو الیکشن سے جوڑتے ہوئے کہا کہ انتخابات جیتنے کی کوشش… Continue 23reading بھارتی الیکشن سے قبل پلوامہ جیسا ایک اورحملہ ،بھارتی سیاسی جماعت کے سربراہ راج ٹھاکرے نے انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی