ٹرمپ نے رابرٹ اوبرائن کو قومی سلامتی کا نیا مشیر نامزد کردیا
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یرغمالیوں کے حوالے سے مذاکرات کار رابرٹ او برائن کو قومی سلامتی کا نیا مشیر نامزد کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ میں بخوشی یہ اعلان کرتا ہوں کہ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں یرغمالی… Continue 23reading ٹرمپ نے رابرٹ اوبرائن کو قومی سلامتی کا نیا مشیر نامزد کردیا