حکومت کا رائس پراسیسنگ ملز کو صنعت کا درجہ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (آن لائن ) ملک کی دوسری بڑی اجناس چاول کی برآمدگی سے سالانہ 5 ارب ڈالر ریونیو حاصل کیا جا سکتا ہے، بین الاقوامی مارکیٹ میں پاکستانی چاول کی برانڈنگ اور رجسٹریشن کرکے فروخت کو بڑھایا جائے گا، حکومت کارائس پراسیسنگ ملز کو صنعت کا درجہ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی… Continue 23reading حکومت کا رائس پراسیسنگ ملز کو صنعت کا درجہ دینے کا فیصلہ