ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ترمیمی ایکٹ نافذ ، بھاری جرمانے اور قید کی سزا
لاہور( این این آئی )ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ترمیمی ایکٹ پنجاب بھر میں نافذ کردیا گیا، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صوبے میں ذخیرہ اندوزی کر نے والوں کے خلاف اہم قانون کی منظوری دیدی، نئے قانون کے تحت جرم ثابت ہونے پر ذمہ داروں کو 3 سے 5 سال قید اور جرمانے کی… Continue 23reading ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ترمیمی ایکٹ نافذ ، بھاری جرمانے اور قید کی سزا