’’پاکستان کا اہم شہر بم دھماکے سے لرز اٹھا ‘‘ جانی نقصان ہو گیا ۔۔ علاقے میں آٹھ بموں کی اطلاع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گنڈی خیل میں گھر کے باہر دستی بم کا دھماکہ ، بچی جاں بحق، ایک شخص زخمی۔تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے گنڈی خیل میںبچوں نے کھیتوں میں کھیلتے ہوئے وہاں پڑے دستی بم اٹھا لئے جبکہ ایک بچی نے جب دستی بم کی پن کھینچی تو وہ دھماکے سے پھٹ گیا۔… Continue 23reading ’’پاکستان کا اہم شہر بم دھماکے سے لرز اٹھا ‘‘ جانی نقصان ہو گیا ۔۔ علاقے میں آٹھ بموں کی اطلاع