منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

خواجہ سلمان رفیق بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

datetime 6  جون‬‮  2020

خواجہ سلمان رفیق بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ۔ خواجہ سلمان رفیق نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔خواجہ سلمان رفیق شہبازشریف کی ہدایت پر سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوںمیں طبی عملے کو کٹس، سینٹائزر اور ماسک تقسیم کرتے رہے۔

حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق  کی پنجاب اسمبلی آمد ، قریبی عمارتوں پر سنائپرز تعینات

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق  کی پنجاب اسمبلی آمد ، قریبی عمارتوں پر سنائپرز تعینات

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ( بدھ) سہ پہر تین بجے شروع ہوگا ، پروڈکشن آرڈر کا اجراء ہونے پر قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کو بھی اجلاس میں شرکت کیلئے جیل سے پنجاب اسمبلی لایا جائے گا ۔بتایا گیا ہے کہ اسمبلی سیکرٹریٹ نے پنجاب اسمبلی کے… Continue 23reading حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق  کی پنجاب اسمبلی آمد ، قریبی عمارتوں پر سنائپرز تعینات

سعد رفیق کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کونسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو گئے۔۔۔ ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

سعد رفیق کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کونسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو گئے۔۔۔ ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی

لاہور ( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی و سابق وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کو طبیعت ناساز ہونے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا جہاں انکے ضروری ٹیسٹ کیے گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ خواجہ سلمان رفیق کو دل کی دھڑکن تیز ہونے پر ہسپتال منتقل کیاگیا… Continue 23reading سعد رفیق کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کونسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو گئے۔۔۔ ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی

شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کا یہ ٹیسٹ کرانا لازمی ہوگا حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کا یہ ٹیسٹ کرانا لازمی ہوگا حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا

لاہور (این این آئی)پنجاب حکومت نے تھیلی سیمیا کی روک تھام کے لیے شادی سے قبل لڑکے اور لڑکی کی بلڈاسکریننگ لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا ٗ پنجاب تھیلیسمیا کنٹرول پروگرام نے مسودہ قانون بھی تیار کرلیا ۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت نیتھیلیسمیا کی روک… Continue 23reading شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کا یہ ٹیسٹ کرانا لازمی ہوگا حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا

پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا چلڈرن ہسپتال مکمل ، ہسپتال میں1100بستر،3400 افراد پر مشتمل عملہ،ساڑھے 700 ڈاکٹر، 1000نرسیں

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا چلڈرن ہسپتال مکمل ، ہسپتال میں1100بستر،3400 افراد پر مشتمل عملہ،ساڑھے 700 ڈاکٹر، 1000نرسیں

لاہور(این این آئی) صوبائی دارالحکومت میں قائم چلڈرن ہسپتال نے بچوں کے علاج کے دنیا کے سب سے بڑے مرکز کا درجہ حاصل کرلیا ہے، 1100بستروں کے چلڈرن ہسپتال میں3400 افراد پر مشتمل عملہ،ساڑھے 700 ڈاکٹر، 1000نرسیں اور ماہرین بچوں کے امراض کے علاج میں مصروف کار ہیں، 16آپریشن تھیٹرز کے ساتھ پوری دنیا میں… Continue 23reading پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا چلڈرن ہسپتال مکمل ، ہسپتال میں1100بستر،3400 افراد پر مشتمل عملہ،ساڑھے 700 ڈاکٹر، 1000نرسیں

صوبے کے چارہسپتالوں کو ماڈل ہسپتال بنانے کا فیصلہ ،ان میں کیاکیاسہولتیں ملیں گی ؟اہم انکشاف

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

صوبے کے چارہسپتالوں کو ماڈل ہسپتال بنانے کا فیصلہ ،ان میں کیاکیاسہولتیں ملیں گی ؟اہم انکشاف

لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر سپیشلائزڈہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ وزیر اعلی محمد شہباز شریف کی ہدایت پر جناح ہسپتال لاہور ، الائیڈہسپتال فیصل آباد، بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی اور چلڈرن ہسپتال ملتان کو ماڈل ہسپتال کے طو رپر ڈویلپ کیا جائے گا ، اس منصوبہ… Continue 23reading صوبے کے چارہسپتالوں کو ماڈل ہسپتال بنانے کا فیصلہ ،ان میں کیاکیاسہولتیں ملیں گی ؟اہم انکشاف