حویلیاں طیارہ حادثہ کیس ،عدالت میں ایسا انکشاف کر دیاگیا کہ متاثرین کے زخم پھر سے تازہ ہوگئے
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں حویلیاں طیارہ حادثہ کیس کے دور ان طیارہ حادثہ کی انکوائری مکمل نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ عدالت عالیہ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی مزید آٹھ ماہ میں انکوائری مکمل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مارچ کے پہلے ہفتے میں انکوائری رپورٹ جمع… Continue 23reading حویلیاں طیارہ حادثہ کیس ،عدالت میں ایسا انکشاف کر دیاگیا کہ متاثرین کے زخم پھر سے تازہ ہوگئے