حج،عمرہ اور وزٹ ویزوں کی فیس اب کتنی ہو گی ؟ سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ
جدہ( آن لائن )سعودی حکومت جلد ہی حج،عمرہ اور وزٹ ویزوں کی یکساں فیس 300 ریال مقرر کرنے کا اعلان کرنے والی ہے جس میں سال میں دو بار عمرہ کرنے والوں پر عائد اضافی فیس بھی ختم کرنا شامل ہے۔ اس بات کا اظہار سعودی وزیر برائے حج و عمرہ محمد صالح بن بنتین… Continue 23reading حج،عمرہ اور وزٹ ویزوں کی فیس اب کتنی ہو گی ؟ سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ