ماہ جمادی الثانی1443ھ کا چاند نظر نہیں آیا
اسلام آباد (این این آئی)ماہ جمادی الثانی1443ھ کا چانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئر مین مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس دفتر وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کوہسار کمپلیکس پاک سیکر ٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔… Continue 23reading ماہ جمادی الثانی1443ھ کا چاند نظر نہیں آیا