جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

’’میں اب مزید کام نہیں کر سکتا ‘‘ اہم پاکستانی شخصیت نے اپنا استعفی صدر پاکستان کو بھجوا دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017

’’میں اب مزید کام نہیں کر سکتا ‘‘ اہم پاکستانی شخصیت نے اپنا استعفی صدر پاکستان کو بھجوا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مظہراقبال سندھونے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کاکہناہے کہ جسٹس لاہورہائیکورٹ مظہراقبال سندھونے اپنااستعفیٰ صدرمملکت کو بھجوادیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مظہراقبال سندھونے اپنے عہدے سے استعفیٰ ذاتی مصروفیات کی بناپردیاہے۔تاہم ابھی ان کے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کی مزید وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔