جسے راستے سے ہٹانا ہو نیب کا ہتھیار استعمال کیا جاتا ہے، نیب عیب ہے نیب نہیں، جاوید ہاشمی بھی بول پڑے
ملتان (این این آئی)سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نیب کے باعث 20 سال میں قومی معیشت، معاشرت پر گہریاثرات ہوئے، نیب ’عیب‘ ہے نیب نہیں۔اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ نیب نے کبھی کسی کو سزا نہیں دی، سیاسی عمل میں رکاوٹیں کھڑی… Continue 23reading جسے راستے سے ہٹانا ہو نیب کا ہتھیار استعمال کیا جاتا ہے، نیب عیب ہے نیب نہیں، جاوید ہاشمی بھی بول پڑے