آہ غرناطہ
غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء دیکھنے کے لیے روزانہ ساڑھے آٹھ ہزار لوگ آتے ہیں‘ گورنمنٹ سیاحوں کو گروپوں میں تقسیم کر دیتی ہے‘ لوگ وقت پر آتے ہیں اور وقت پر لائنز کورٹ (الحمراء کا اصل پارٹ) سے نکل جاتے ہیں‘ ٹکٹ کے لیے مہینہ مہینہ ویٹنگ ٹائم ہوتا ہے‘ آپ اس… Continue 23reading آہ غرناطہ